افغان حکومت نے طالبان کی رہائی عارضی طور پر روک دی
ابوبکر امانت
مئی 12, 2020
2:07 شام
،ترجمان قومی سلامتی افغان حکومت کے مطابق اب تک 200 حکومتی اہلکاروں کو رہا ہو جانا چاہئیے تھا لیکن افغان میڈیا طالبان کی جانب سےاب تک صرف 105 حکومتی اہلکاروں کو ہی رہا کیا گیا ہے۔
جاوید فیصل نے کہا کہ حکومت اب تک ایک ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرچکی ہے لیکن طالبان کی جانب سے امن کے لئے کوئی منصوبہ فراہم نہیں کیا گیا، افغان شہریوں پر تشدد جاری ہے اور معاہدے کے مطابق قیدیوں کو بھی رہا نہیں کیا گیا ہے۔