ایشیا میں ٹاپ B2B کمپنی کا ایوارڈ پاکستان کی AAM Consultants نے جیت لیا۔ امریکہ کی رہنما ریٹنگ ایجنسی Clutch نے AAM Consultants کو ایشیا کی صف اول کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی قرار دیا ہے، جس پرکمپنی کے سی ای او "عبداللہ امانت محمدی" نے اظہار مُسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سراہا جانا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ واضح رہے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ پلیٹ فارمز پر AAM Consultants گزشتہ کچھ برسوں سے اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہے۔