تو لیجئے جناب نئی فلم کا سکرپٹ تیار ہے
آٹا چور. چینی چوروں کی فخریہ پیشکش....پیش خدمت ہے... الف لیلا کے بجلی چور
بجلی اسکینڈل تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، 5ہزارایک سوارب کے نجی بجلی گھر کے گُھٹالہ میں رزاق داؤد،ندیم بابرکی پاورکمپنیوں نے36 ارب اورجہانگیر ترین کی 2 پاورکمپنیوں نے3 ارب85 کروڑ اضافی منافع کمایا، جبکہ خسروبختیارکی پاورکمپنی نےبھی ایک ارب کااضافی منافع کمایا۔۔۔
اور مجھے بتائیں عمران خان کی کابینہ میں ایک بھی غریب بندہ جو پاکستان کے غریب عوام کا حامی ہو یہ حکومت گزشتہ حکومتوں سے بلکل مختلف نہیں ہے ۔
ماضی کے حکمرانوں کی طرح اس تبدیلی سرکار میں بھی کرپٹ کمیشن ایجنٹ سرگرم ہیں
کرپشن کا نعرہ لگانے والے اپنی صفوں میں کرپشن مافیا کے خلاف کچھ سننے کو تیار نہیں ؟
کیا اسی طرح یہ نظام چل سکتا ہے ؟ کیا آنے والے دنوں میں صرف چہرے بدلنے سے مسائل حل ہو جائے گے؟ سوال پاکستان کا ہے پاکستانی عوام کا ہے پاکستانی نوجوان کی ضرورت کا ہے کیا بجلی چوری کے بڑے مافیا کے خلاف کمیشن بنے گا یہی ہوسکتا ہے کمیشن پہ کمیشن انکوائری کمیشن ۔۔۔۔۔
اگرآپ اتفاق کرتےہیں تو شیٸرکردیں